کوسٹاریکا کی ذیلی تقسیم 7 صوبوں پر مشتمل ہے۔

کوسٹاریکا کے صوبے

فہرست

ترمیم
پرچم صوبہ نقشہ دار الحکومت رقبہ (کلومیٹر2) آبادی
  الاخویلا   الاخویلا 9,757 885,571
  کارتاگو   کارتاگو 3,124 490,903
  گواناکاستے   لیبیریا 10,141 354,154
  ایریدیا   ایریدیا 2,657 433,677
  لیمون   پویرتو لیمون 9,189 386,862
  پونتاریناس   پونتاریناس 11,266 410,929
  سان خوزے   سان خوزے 4,966 1,404,242