ڈاکٹر کوشی اپین کو اس 2004ء میں دنیا کی سب سے بہترین نوجوان شخصیت کے اعزاز سے نوازا گيا ہے۔ ایک غیر سرکاری امریکی تنظیم جونیئر چیمبر انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ 29 سالہ ڈاکٹر کوشی اپین کو ان کی بہترخدمات کے لیے سن دوہزار چار میں دنیا کی سب سے بہترین شخصیت منتخب کیا گیاہے۔[1]

سرنامے کا متن

ترمیم
  1. "سال کی بہترین نوجوان شخصیت"