کولم مندر آتشزدگی
10 اپریل 2016 03:30 بھارتی معیاری وقت سے پہلے، [ا] پتتینگال مندر پرور، کولم ضلع، بھارت، خوشی کی تقریبات میں آتش بازی کی جا رہی تھی، جس سے دھماکا ہوا اور آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجہ میں، جلنے سے 110 افراد ہلاک اور 350 زخمی ہو گئے۔[1]
تاریخ | 10 اپریل 2016 |
---|---|
وقت | 03:30 بھارتی معیاری وقت (22:00 متناسق عالمی وقت 9 اپریل کو) |
متناسقات | 8°48′45″N 76°39′52″E / 8.8126°N 76.6644°E |
زخمی | 350+ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ 9 اپریل 22:00 متناسق عالمی وقت
- ↑ C. Gouridasan Nair، Ignatius Pereira (10 April 2016)۔ "Live–Kollam temple fire: 106 dead; PM Modi reaches site"۔ The Hindu۔ کولم۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2016