کومسومولسکایا اسکوائر (ماسکو)

کومسومولسکایا اسکوائر (انگریزی: Komsomolskaya Square) (روسی: Комсомо́льская пло́щадь، نقحرKomsomól'skaya plóshchad'ماسکو کا ایک چوک ہے، جس میں تجدید پسند زارسٹ اور سٹالنسٹ فن تعمیر کا امتزاج ہے۔ اسے غیر رسمی طور پر تین اسٹیشن اسکوائر (روسی: Пло́щадь трёх вокза́лов، نقحرPlóshchad' tryokh vokzálov) کہا جاتا ہے کیونکہ ویان تین ریلوے ٹرمینل ماسکو لینن گرادسکی ریلوے اسٹیشن، ماسکو یاروسلاوسکی ریلوے اسٹیشن] اور ماسکو کازانسکی ریلوے اسٹیشن موجود ہیں۔

کومسومولسکایا اسکوائر

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

55°46′30″N 37°39′15″E / 55.77500°N 37.65417°E / 55.77500; 37.65417