کونسٹانٹین (ٹی وی سلسلہ)

کونسٹانٹین ایک امریکی ٹیلی ویژن سلسلہ ہے جسے ڈینیئل کیرون اور ڈیوڈ سیمیول گویر نے این بی سی کے لیے تخلیق کیا۔ اس کی بنیاد ڈی سی کومکس کے شائع کردہ ہیل بلیزر کومک سلسلے کے کرداروں پر ہے۔ کہانی کا مرکزی کردار جان کونسٹانٹین اس ٹی وی سلسلے میں میٹ رایان نے نبھایا ہے۔ سلسلے کا افتتاح 24 اکتوبر 2014ء کو ہوا۔

کونسٹانٹین
نوعیتخیالی، خوف ناک
ترقی دہندہ
نمایاں اداکار
موسیقاربیئر مک کریری
نشرریاستہائے متحدہ
زبانانگریزی
تعدادِ دور1
اقساط7
تیاری
عملی پیشکش
فلم سازجیمز اسپائس
عکس نگاریرومیرو ٹائرن
دورانیہ42-43 منٹ
پروڈکشن ادارہ
تقسیم کاروارنر بروز ٹیلی ویژن ڈسٹری بیوشن
نشریات
چینلاین بی سی
14 اکتوبر 2014ء (2014ء-10-14) – جاری
بیرونی روابط
ویب گاہ