کونسٹ کامیرا (انگریزی: Kunstkamera) روس میں واقع ایک عجائب گھر ہے۔ اس میں 20 لاکھ سے زیادہ اشیا ہیں۔ اسے 1727 میں پطرس اعظم نے بنایا تھا[1]۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم