کونڈاپلی کھلونے
"کنڈا پلی" جنوبی ہندوستان کی ریا ست آندھرا پردیش، کے شہر وجئے واڑہ کے قریب 24 کلومیڑ کی دوری پر، مغربی سمت پر واقع ایک گاؤں ہے۔ یہاں بنائے جانے والے کھلونے "کنڈا پلی کھلونے" یا"کنڈا پلی کاٹھ کے کھلونے"کہلاتے ہیں۔ یہ کھلونے ایک ملائم لکڑی " ٹیلا پونکی"سے بنائے جاتے ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Hindu : Creative Kondapally"۔ 2003-12-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-24