کوٹلی لائینز
(کوٹلی لایئنز سے رجوع مکرر)
کوٹلی لائنز ایک پاکستانی پیشہ ور ٹی/20 فرنچائز ہے جو کشمیر پریمیئر لیگ میں حصہ لیتی ہے۔ ٹیم کی کپتانی سرفراز احمد کریں گے اور اس کے مالک خالد ضیاء اور فیصل ندیم ہیں۔ فرنچائز ضلع کوٹلی کے صدر مقام کوٹلی شہر کی نمائندگی کرتی ہے۔ فخر زمان کو پہلے کپتان مقرر کیا گیا تھا لیکن پاکستانی دورہ ویسٹ انڈیز کی وجہ سے ان کی جگہ کامران اکمل کو لینا پڑا۔
Kotli Lions | ||
فائل:Kotli Lions Logo.png | ||
لیگ | Kashmir Premier League | |
---|---|---|
افراد کار | ||
کپتان | خرم منظور | |
کوچ | مشتاق احمد | |
مالک | خالد ضیاء اور فیصل ندیم | |
معلومات ٹیم | ||
شہر | Kotli، Azad Kashmir | |
تاسیس | 2021 | |
|