کوٹ راجہ ڈیم
کوٹ راجا ڈیم یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو تحصیل چوآسیدن شاہ کے ایک گاؤں کوٹ راجہ کی حدود میں ہے یہ ڈیم چکوال سے 25 کلومیٹر چوآسیدن شاہ روڈ پر واقع ہے یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے اس سے چکوال شہر کو پانی مہیا کیا جاتا ہے[1]