کوپت داغ زلزلہ 1929ء
کوپت داغ زلزلہ 1929ء، 1 مئی کو 15:37 UTC پر ہوا جس کی شدت 7.2 تھی اور اس کی زیادہ سے زیادہ مرکلی شدت 9 (وائولینٹ) تھی۔ یہ ایران کے علاقے کوپت داغ میں پیش آیا اور اس سے ایران-ترکمانستان سرحد پر 3,800 افراد ہلاک ہوئے۔ 1100 سے زائد زخمی ہوئے۔[5]
یو ٹی سی وقت | 1929-05-01 15:37:36 |
---|---|
آئی ایس سی واقعہ | 908052 |
یو ایس جی ایس -اے این ایس ایس | کومکیٹ |
مقامی تاریخ | 1 مئی 1929ء |
مقامی وقت | 20:37:36 |
شدت | 7.2 Moment mag. scale[1] |
گہرائی | 10 کلومیٹر (33,000 فٹ)[1] |
مرکز | 38°07′N 57°44′E / 38.12°N 57.74°E[1] |
قسم | دراڑ (جغرافیہ)-thrust[2] |
متاثرہ علاقے | ایران, Turkmenistan |
ز س ز. شدت | IX (Violent)[3] |
اموات | 3,257–3,800[4] 1,121 injured[4] |