کوچابامبا
کوچابامبا (Cochabamba) مرکزی بولیویا میں ایک شہر ہے۔ یہ محکمہ کوچابامبا کا دارالحکومت اور بولیویا کا چوتھا سب سے بڑا شہر ہے۔
عرفیت: "ابدی موسم بہار کا شہر" "گارڈن سٹی" "La Llajta" | |
ملک | بولیویا |
محکمہ | کوچابامبا |
صوبہ | Cercado Province |
بلدیہ | بلدیہ کوچابامبا |
قیام | اگست 15, 1571 |
حکومت | |
• قسم | بلدیاتی خود مختار حکومت |
• میئر | Edwin Castellanos |
رقبہ | |
• شہر | 170 کلومیٹر2 (70 میل مربع) |
• زمینی | 169 کلومیٹر2 (65 میل مربع) |
• آبی | 1 کلومیٹر2 (0.4 میل مربع) |
• شہری | 111 کلومیٹر2 (43 میل مربع) |
بلندی | 2,558 میل (8,392 فٹ) |
آبادی (2012) | |
• شہر | 1,938,401 |
• کثافت | 11,000/کلومیٹر2 (30,000/میل مربع) |
ویب سائٹ | سرکاری ویب گاہ |