کوہاٹی
کوہاٹی زبان پنجابی زبان کے ایک لہجے کا نام ہے۔ یہ لہجہ کوہاٹ، پاکستان کے قرب و جوار میں بولا جاتا ہے یہ 6 لہجوں پر مشتمل ہے
- خوش حال گڑھ کا لہجہ،
- توگھ کا لہجہ،
- بلی ٹنگ کا لہجہ،* کوہاٹ شہر کا لہجہ،
- وادی بوراکا کا لہجہ،
- شکر درہ کا کوہاٹی لہجہ،
- 1981 دی مردم شماری وچ ضلع کوہاٹ میں 40 فیصد کوہاٹی بولی جاتی ہے
کوہاٹی کے شعرا
ترمیم- ڈاکٹر یونس ندیم
- محمد جان عاطف
- ریاض
- انجم یوسف زئی
- سعد اللہ خاں