کوہلی (کولی) گجر قوم کی ایک مشہور شاخ (گوت) ہے۔ کولی قبیلہ کو مورخ ہیرودت نے لاکدامونی کی شاخ بتلایا ہے۔ خود موجودہ انقرہ ترکی دار الخلافہ کا قدیم نام گالیانہ تھا جو کولی قبیلہ کا مرکز تھا۔۔ مورخ رشید یاسمی لکھتا ہے کہ کولی قبیلہ کردی قبائل میں شامل یے۔۔کولی،کلگان،گالیان اور کالوخیل ایک ہی قبیلہ کے مختلف نام ہیں۔