کٹواز
افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں واقعہ علاقہ جس کا نام کٹواز ہے ماضی میں یہاں ہزارہ قباہل آباد تھے بعد میں سلیمان خیل قبیلے نے اس کو فتح کیا جو اب یہاں سلیمان خیل آباد ہے۔ اس علاقے کے لوگوں کو مقامی زبان میں کٹوازی کہاجاتا ہے جن میں یاخیل ۔ خیر کوٹ ۔ میست ۔ سیگانہ۔ برتخیل۔ بکخیل۔ طفر خیل۔ مشخیل کے علاقوں کے لوگ شامل ہے اس علاقے کے مشرق میں پہاڑی علاقہ اومنہ واقعہ ہے اس علاقے کے لوگ بھی سلیمان خیل قبیلے کی شاخ حسن خان خیل سے تعلق رکھتے ہے ۔ کٹواز زراعت کے اعتبار سے صوبہ پکتیکا کا اہم علاقہ سمجھا جاتا ہے۔