کپیسا میں خواتین کا مرکز
کپیسا میں خواتین کا مرکز افغانستان کے صوبہ کپیسا کے دار الحکومت محمود راقی میں واقع ہے۔ اس مرکز کا افتتاح دسمبر 2007 میں ہوا تھا۔ مرکز کے قیام میں 450,000 امریکی ڈالر کا خرچ لگا تھا۔[1][2]
گیلری
ترمیم-
کپیسا میں خواتین کے مرکز کا باہری حصہ
-
ایک افغان عورت اس مرکز کے قیام کے وقت دست کاری کے سامان بیچتے ہوئے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Mike Andriacco (2007-12-18)۔ "U.S. Team Opens Shelter for Afghan Women"۔ United States Department of Defense۔ 23 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2014
- ↑ "Welcome to Kapisa"۔ سیاست افغانستان۔ صفحہ: 40۔ 23 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2014۔
Safe house for women in Mahmud Raqi: Due to violence against women in Afghanistan, there are many cases where women are driven out of their home, leaving them without shelter. Having a safe house for women under the department of women will help hundreds. Estimated Cost: $450,000