کچالہ ایک بہادر ذہین اور محنتی قوم ہے جو عرصہ دراز سے ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والہ کے قرب و جوار میں آباد ہیں۔ سندھ اور کراچی میں کاچھیلو کے نام سے مشہور ہیں پیشے کے اعتبار سے زیادہ تر قوم کے باشندے کاشتکاری اور باغبانی سے وابستہ ہیں، لیکن کچھ سرمایہ دار ٹرانسپورٹ کا بزنس بھی کرتے ہیں،اس کے علاؤہ پاکستان کے مختلف اداروں میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور ملک کا نام روشن کر رہے ہیں