پاکستان میں آباد کچھیوں کو اردو نستعلیق میں اپنی زبان پڑھنے اور لکھنے کے لیے کچھی زبان کا فونٹ ترتیب دیا گیا ہے۔