کڑیانوالہ

پاکستان پنجاب کا ایک قصبہ

کڑیانوالہ، ضلع گجرات ، پنجاب ، پاکستان کا ایک قصبہ ہے۔ یہ عام طور پر پاکستان کا امیر ترین شہر کہلاتا ہے۔ یہ جلالپور جٹاں کے قریب واقع ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں تھانہ کڑیانوالہ کے مقدمہ قتل کے مجرم محمد اقبال عرف بالا کل پھانسی دی جائیگی"۔ اردو پوائنٹ