ایک طرح کا کپڑا جو روئی (کپاس ) سے بنا یاجاتا ہے۔ اس کی بُنائی ہاتھ سے کی جاتی ہے۔ لیکن آج کل زیادہ تر کپڑا مشینوں پر ہی تیار کیا جاتا ہے اسے کھدر بھی کہا جاتا ہے۔