کھوار زبان میں نمازوں کے نام
- پاکستان کے ضلع چترال میں بولی جانے والی زبان کھوار میں نمازوں کے نام مندرجہ زیل ہیں-
- بمدادو نمیژ (فجر کی نماز)
- پیشینو نمیژ (ظہر کی نماز)
- نمازدیگرو نمیژ (عصر کی نماز)
- شامو نمیژ (مغرب کی نماز)
- خفتانو نمیژ (عشاء کی نماز)
نفل نمازیں
ترمیم- اشراقو نمیژ- نماز اشراق- سورج طلوع ہونے کے بعد کی نماز
- چشٹاکلو نمیژ - نماز چاشت - ظہر سے پہلے کی نماز
- تحیۃ المسجدو نمیژ - نماز تحیۃ المسجد - مسجد میں داخل ہونے کے بعد کی نماز
- خوفو نمیژ - نماز خوف - خوف کے وقت کی نماز
- گرہو نمیژ -نماز کسوف - گرہن کے وقت کی نماز
- سفرو نمیژ - نماز سفر - سفر کے وقت کی نماز