کھوڑو شریف
تحریر نیاز حسین سولنگی۔
گوٹھ کھوڑو شریف نوشہرو فیروز سٹی کے مشرق میں تین ٣ کلومیٹر کی دوری پے واقع ہے۔
آبادی کے لحاظ سے اگر بات کی جائے تو تقریباً پانچ ہزار کی آبادی پے مشتمل ہے۔ اس گوٹھ میں بسنے والی تمام قومیں مسلمان ہین۔ جس میں سولنگی سید قریشی کلہوڑو مری بلوج اور جسکانی ذات کے لوگ رہتے ہیں۔
یہاں ایک بہت بڑی جامع مسجد ہے۔اور تعلیم القرآن کے لیے مدسہ ہے۔ جو کے فی سبیل اللہ تعلیم کا مظہر ہے۔ ایک پرائمری مین اسکول ہے۔ جو بوائز ہے۔
صحت کی اگر بات ہو تو کوئی ڈسپینسری تک نہی ہے۔ سیاسی منظرنامے کی بات کی جائے تو یے گوٹھ پیپلزپارٹی کا گڑھ ہے۔ اور ھمیشہ pppp جیتی ہے۔ صحولت نا کے۔برابر ہے۔ یہاں ایک بہت بڑا قبرستان ہے۔ جہا اولیا اللہ کی مذارات ہیں۔ اس گوٹھ سے ایک نہر بہتی ہے جس کا نام سرحل مائینر ہے۔ یہاں کی زمین آباد ہیں۔ اور کاشت میں زیادہ تر اناج کیلے کے باغات کماد اور سبزیاں ہیں۔