کھوکھر غربی ایک گاؤں کا نام ہے جو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں ہے۔ یہ گاؤں گجرات شہرسے تقریباً پانچ کلومیٹر کی دوری پر ہے۔