کہیری ۔ کہیری سید قبیلہ ہے جو کہ سید محمد عمر شاہ سیف اللہ القتال کی اولادیں ہیں جو کہ ساتویں ہھجری میں موضع کہیر یا کہیری ایران سیستان ایران بندر عباس ایران میں موضع ہے جو کہ مکران بلوچستان کا بارڈر ہے جہاں سے کہریوں کا جد امجد سید محمد عمر شاہ سیف اللہ القتال ساتویں ہھجری میں مکران بلوچستان میں داخل ہوا اور موضع کہیر یا موضع کہیری کی نسبت سے اس سادات قبیلہ کو سادات کہیری کا لقب ملا اور اس موضع سے بلوچ اور شیخ بھی آئے جن کو کہیری بلوچ اور کہیری شیخ کہا جاتا ہے اور کہیری فقیر بھی بلوچستان میں موجود ہیں جو کہ ہفت ولی بلوچستان کے درگاہوں کے فقیر ہوا کرتے تھے ۔کہیری بلوچ اور کہیری فقیر جلال خان کی اولادیں ہیں اور کہیری سادات سید محمد عمر شاہ سیف اللہ القتال کی اولادیں ہیں