کھیڑد قبیلہ
مختصر کھیڑد ہسٹری اصل میں کرد بلوچ شاخ ہے کرد کے معنی کوہ ارد یعنی پہاڑی فوج سلطان صلاح الدین ایوبی بھی بھی کرد تھے امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ بھی کرد تھے کرد عراقی کردستان میں یزید کے باغی تھے ہجرت کرکے ایران پہنچے ھر ایران سے چلکر بلوچستان آ گئے بلوچستان سے ایک شاخ ہجرت کرکے روجھان مزاری آگے اور رستمانی قبیلہ میں شاملِ ہو گئے اپنی قابلیت سے رستمانی قبیلہ کے چیف مقدم مقرر ہوئے گزی خان اول مستاغ خان بالاچانی کے ساتھ گورچانی مقابلہ میں شہید ہوئے قادوخان کھیڑد نامور بہادر گذرے گل محمد پندرانی کو شکست دی بگٹی قبیلے سے ڈیرہ بگٹی تک لڑتے رہے آخر کار پٹی جنگ میں بگٹی مقابلہ میں شہید ہوئے تھرکلی کھیڑد ترنڈ جنگ میں شہید ہوئے موجودہ دور میں بکھوخان کھڑد اور بھٹو خان کھیڑد حبیب اللہ کھیڑد احمد نواز کھیڑد احمد علی کھیڑد قابل فخر بہادر ہو گذرے ہیں مولا سبکی مغفرت فرمائے آمین یارب اللہ ڈتہ خان کھڑد