کہتر تھیم جن کا پورا نام مولانا نور محمد تھیم تھا 1871ء میں پیدا ہوئے اور 1941ء میں انتقال کیا۔ وڈا وڈا مجموعہ مولود شریف (مُلتان،محبوب عالم پریس ) مجموعہ مولود ثانی ( مُلتان،یونین پریس ) وغیرہ آپ کی تصانیف ہیں۔[1][2]

حوالہ جاتترميم

  1. http://www.bio-bibliography.com/authors/view/16570
  2. نگر نگر پنجاب:شہروں اور قصبات کا جغرافیائی، تاریخی، ثقافتی اور ادبی انسائیکلوپیڈیا:اسد سلیم شیخ