کہترتھیم
(کہترجتوئی سے رجوع مکرر)
کہتر تھیم جن کا پورا نام مولانا نور محمد تھیم تھا 1871ء میں پیدا ہوئے اور 1941ء میں انتقال کیا۔ وڈا وڈا مجموعہ مولود شریف (مُلتان،محبوب عالم پریس ) مجموعہ مولود ثانی ( مُلتان،یونین پریس ) وغیرہ آپ کی تصانیف ہیں۔[1] [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.bio-bibliography.com/authors/view/16570
- ↑ نگر نگر پنجاب:شہروں اور قصبات کا جغرافیائی، تاریخی، ثقافتی اور ادبی انسائیکلوپیڈیا:اسد سلیم شیخ