کیتھلین میری "کیتھ" اسمتھ (پیدائش: 16 اکتوبر 1915ء برسینس، کوئنزلینڈ) | (وفات: 20 جولائی 1993ء گرینسلپس، کوئینزلینڈ) آسٹریلین کرکٹ کھلاڑی تھی۔ [1] آسٹریلیائی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے اسمتھ نے 6 ٹیسٹ کرکٹ میچ کھیلے۔ [2] آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والی اسمتھ چھٹی خاتون تھیں۔ [3] کیتھ اسمتھ تمغا، کیتھ اسمتھ ہی نام پر رکھا گیا ہے۔ اسے برسبین گریڈ کرکٹ میں "بہترین اور اچھی" خاتون کرکٹ کھلاڑی سے نوازا گیا تھا۔ [4] یہ تمغا جیتنے والی کرکٹ کھلاڑیوں میں میلیسا بلو، [5] جوڈ کولیمن، جیس جوناسن اور ڈلیسا کمسن شامل ہیں۔

کیتھ اسمتھ
ذاتی معلومات
مکمل نامکیتھلین میری اسمتھ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ28 دسمبر 1934  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ10 جولائی 1937  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 6
رنز بنائے 335
بیٹنگ اوسط 37.91
100s/50s 0/2
ٹاپ اسکور 88
گیندیں کرائیں 1050
وکٹ 13
بالنگ اوسط 31.57
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 4/57
کیچ/سٹمپ 2/0
ماخذ: کرک انفو، 7 اکتوبر 2014

انتقال

ترمیم

کیتھ اسمتھ 20 جولائی 1993ء کو گرین سلوپس، برسبین، کوئینز لینڈ، میں عمر 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kathleen Mary Smith – CricketArchive"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2014 
  2. "Kath Smith – Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2014 
  3. "Kathleen Smith (Player #6)"۔ آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم۔ Cricket Australia۔ 14 ستمبر 2003 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2014 
  4. "The Kath Smith Medal"۔ Queensland Cricket۔ 8 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2014 
  5. "Kath Smith Medal – 2006-07"۔ Queensland Cricket۔ 8 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2014 

بیرونی روابط

ترمیم