کیرن واٹرہاہن کیمسٹری کی ایک پروفیسر تھی جنھوں نے کیمیا میں زہریلی دھاتوں کے علوم میں مہارت حاصل کی تھی، ان کی موت پارہ (مرکری) کی ایک کمپاؤنڈ جسے ڈائی ایتھائیل مرکری (Hg(CH3)2) کہا جاتا ہے، کی وجہ سے ہوئی تھی۔ان کی حادثاتی موت 48 سال کی عمر میں ہوئی جب لیبارٹری میں کام کے دوران ڈائی ایتھائیل مرکری (CH3HgCH3) کے چند چھینٹیں دستانوں سے بچ کر ان کے ہاتھوں پر لگے جو وہاں سے جذب ہو کر خون میں شامل ہوئے اور وہاں سے دماغ تک جاپہنچے جہاں تعامل کی وجہ سے نقصان پیدا کرتے رہیں۔بالآخر ایک طویل علالت کے بعد کیرن رحلت کرگئی۔

کیرن واٹرہاہن
 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 اکتوبر 1948ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پلاتتسبورگھ ( شہر ) ، نیو یورک   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 جون 1997ء (49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لائم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس ڈرموتھ کالج
مادر علمی جامعہ کولمبیا
سینٹ لارنس یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کیمیادان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں ڈارٹماوتھ کالج   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم