کیفی جام پوری نامورادیب، شاعر اورمدرس

کیفی جام پوری کا اصل نام محمد علی اور والد کا نام محمد قبول تھا

ولادت

ترمیم

کیفی جام پوری یکم اپریل 1905ء کو جام پور، راجن پور(پنجاب)، پاکستان میں پیدا ہوئے۔

تعلیم و عملی زندگی

ترمیم

انھوں نے ابتدائی تعلیم اسلامیہ مڈل اسکول جام پور سے حاصل کی۔1927ء میں نارمل اسکول ملتان سے سینئر ورنیکلر ٹیچر کی سند حاصل کی۔ڈیرہ غازی خان کی مختلف درس گاہوں میں ٹیچر اور ہیڈماسٹر کے فرائض انجام دیے۔

تصنیف

ترمیم
  • سرائیکی شاعری:بزمِ ثقافت ملتان، ، 1969ء
  • کلیات کیفی جام پوری
  • A Dictionary Bengali-Sanskrit English

وفات

ترمیم

07 اکتوبر1971ء مُلتان (پنجاب) - پاکستان میں وفات پائی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم