کیفے ٹیریا (انگریزی: Cafeteria)ایک قسم کا ریستوران ہوتا ہے۔ یہ ایسا ریستوران ہوتا ہے جس میں بیرا یا ویٹر نہیں ہوتا بلکہ گاہک خود ہی اشیاے خوردونوش میز پر لے جاتا ہے۔