کیقبادخاندان کیانی کا پہلا بادشاہ ہے۔ یہ منوچہر کی اولاد سے گذرا ہے۔

  • ”کیقباد“ قدیم ایران کا ایک شاہی نام تھا جو دراصل”کَے“ (بمعنی بادشاہ) اور ”قباد“ کا مرکب ہے۔
  • کیانی خاندان فارس کا دوسرا بڑا حکمران خاندان ہے فردوسی نے شاہنامہ میں اس کا ذکر کیا ہے اس نے100 سال تک حکومت کی اس کے چار بیٹے تھے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تلمیحات حصہ اول صفحہ 174، اقبال اکیڈمی لاہور پاکستان