کیلروالڈ ایڈیرسی قومی پارک
کیلروالڈ۔ایڈیرسی قومی پارک (Kellerwald-Edersee National park؛ CDDA -No. 318077) والڈیک۔فرانکین برگ کی شمالی ہیسیئن کاؤنٹی میں ایک قومی پارک ہے جو 57.38 مربع کلومیٹر کے رقبے پر محیط ہے،[1] یہ پارک جھیل ایڈیرسی کے جنوب میں جرمن ریاست ہیسے میں کیلروالڈ کے زیریں سلسلہ کوہ کے شمالی حصے میں واقع ہے۔ 25 جون، 2011ء سے اس پارک کا بیچ کے درختوں جنگلاتی علاقہ یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ رہا ہے جسے کارپیتھین اور یورپ کے دیگر خطوں کے قدیم، پرائمیوال بیچ جنگلات کے نام سے جانا جاتا ہے، کیونکہ یہ بیچ درخت کے مسکن اور آخری برفانی دور سے لے کر یورپ کے جنگلوں کی ماحولیاتی تاریخ کی حرکیات کی گواہی دیتا ہے۔ [2] اس پارک کی انتظامیہ، پارک کے مشرق میں باد ولدنجین میں واقع ہے۔
کیلروالڈ۔ایڈیرسی قومی پارک | |
---|---|
Location in Germany
| |
مقام | Webseite des Nationalparks Nationalpark Kellerwald-Edersee Laustr. 8 D–34537 Bad Wildungen |
قریب ترین شہر | Bad Wildungen, Frankenau, Frankenberg, Fritzlar, Korbach, Waldeck |
رقبہ | 57.38 کلومیٹر2 (617,600,000 فٹ مربع)[1] |
عہدہ | Rotbuchenwälder |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ National Park Area [5,738 ha (57.38 km²)]: Verordnung über den Nationalpark Kellerwald-Edersee, dated 17 December 2003 in the edition dated 20 December 2010, see § 1 – Erklärung zum Nationalpark, p. 2, (3), at nationalpark-kellerwald-edersee.de (pdf; 1.3 MB)
- ↑ "Ancient and Primeval Beech Forests of the Carpathians and Other Regions of Europe"۔ UNESCO World Heritage Centre۔ United Nations Educational, Scientific, and Cultural Organization۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-03