کیمبل پارک کرکٹ گراؤنڈ

کیمبل پارک ملٹن کینز ، بکنگھم شائر میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے جو کیمبل پارک میں واقع ہے اس گراؤنڈ پر پہلا ریکارڈ میچ 1981ء میں، جب نارتھمپٹن شائر سیکنڈ الیون نے سیکنڈ الیون چیمپئن شپ میں لیسٹر شائر سیکنڈ الیون سے کھیلا۔

کیمبل پارک کرکٹ گراؤنڈ
میدان کی معلومات
مقامملٹن کینز، بکنگھم شائر
تاسیس1981 (first recorded match)
ٹیم کی معلومات
نارتھمپٹن شائر (1997 & 2004-)
بکنگھم شائر (1998-2000)
بمطابق 22 اگست 2010
ماخذ: https://cricketarchive.com/Archive/Grounds/11/740.html Ground profile

حوالہ جات

ترمیم