2018ء کیمیروو آتش زدگی

(کیمروو آتشزدگی 2018ء سے رجوع مکرر)

اتوار 25 مارچ 2018ء کی شام کیمیروو کے ایک مقامی شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 48 افراد جاں بحق ہوئے۔[1] روسی حکام نے 48 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے جس میں 27 فی الوقت لاپتہ ہیں اور 41 بچے آتشزدگی سے متاثر ہوئے۔[2]

تاریخ25 مارچ 2018ء
متناقصات55°20′37″N 86°04′40″E / 55.34361°N 86.07778°E / 55.34361; 86.07778
قسمآتشزدگی
لاپتہ27 سے زائد

حوالہ جات

ترمیم