کیمونسٹ مزدور کسان پارٹی (Communist Mazdoor Kissan Party) پاکستان کی ایک چھوٹی سیاسی جماعت ہے جو 1995ء میں قائم ہوئی۔