chemical physics
کیمیائی طبیعیات سائنس کی وه شاخ ہے جس میں علم کیمیا (chemistry) اور طبعی علم (physics)
کا باهم مل کر مطالع کیا جائے۔
اس میں اشیاء کے ذرات اور ان پر مختلف توانائیوں کے اثرات کا مطالع بھی کیا جاتا ہے۔