کینوک کا انسان
کینوِک مین قدیم زمانے کے انسان کا ایک انسانی ڈھانچہ ہے جو امریکی ریاست واشنگٹن میں کینوک کے مقام پر دریائے کولمبیا کے کنارے 1996 میں ملا تھا۔1996 میں ’کینوِک مین‘ کی دریافت کے بعد سے یہ ڈھانچہ سخت قسم کی قانونی موشگافیوں کا سبب بنا ہوا ہے۔[1]