کیومیزو- دیرا
کیومیزو- دیرا (Kiyomizu-dera) (جاپانی: Kiyomizu-dera (清水寺 )، سرکاری Otowa-san Kiyomizu-dera (音羽山清水寺 ) مشرقی کیوٹو میں ایک آزاد بدھ مندر ہے۔
کیومیزو- دیرا Kiyomizu-dera 清水寺 | |
---|---|
معلومات | |
پہاڑ کا نام | اوتوواسان Otowasan |
تسمیہ اسم | کیتا-ہوسو |
عقیدت | سینجو-کانون |
قیام | 778 |
بانی | اینچن |
پتہ | 1-294 کیومیزو, کیوٹو, کیوٹو پریفیکچر |
ملک | جاپان |
ویب سائٹ | http://www.kiyomizudera.or.jp/ |