کیپرنگٹن قلعہ نما محل
کیپرنگٹن قلعہ نما محل | |
یہ دریائے اروائن کے ساتھ ہی واقع ہے یعنی کے کلمارنوک کے نزدیک | |
ملک: | اسکاٹ لینڈ |
زیر نظر: | نجی |
موجودہ حال: | نجی رہائش گاہ |
عوام کے لیے کھلا ہوا ہے: | صرف اس کے باغات عام عوام کے لیے کھولے گئے ہیں |
کیپرنگٹن قلعہ نما محل، ایک قلعہ نما محل ہے لیکن اسے ایک پہرے دار مینار کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ اسے پندرہویں صدی میں بنایا گیا تھا (درمیان میں یا آخر میں بنایا گیا، اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں)۔ یہ دریائے اروائن کے ساتھ ہی واقع ہے یعنی کے کلمارنوک کے نزدیک۔ 1830ء میں اس میں توسیع کی گئی تاکہ اس میں بیرونل گھر بنایا جاسکے۔ اس کی مرمت کرکے اسے ستھرویں یا اٹھارویں صدی میں بحال کر دیا گیا تھا اور اب یہ ایک نجی رہائش گاہ کے طور پر کوننگم خاندان کی طرف سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ صرف اس کے باغات عام عوام کے لیے کھولے گئے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- http://www.discoverayrshire.co.uk/castle_ayrshire_caprington.htmlآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ discoverayrshire.co.uk (Error: unknown archive URL)
- http://www.scotlandsgardens.org/garden.aspx?id=0cff195e-d5a8-4b64-a64c-9fda009e6362[مردہ ربط]