کیپ ورڈی کے جزائر کی فہرست

مجموعہ الجزائر کیپ ورڈی 10 جزائر اور کئی چھوٹے جزائر پر مشتمل ہے، جو دو جغرافیائی علاقوں میں منقسم ہیں۔

نقشہ
جزیرہ رقبہ (کلومیٹر^2) آبادی % کثافت
سانتیاگو 991 236,717 54.5% 238.9
سآو ویسینتے 227 67,163 15.5% 295.9
سانتو انتآو 779 47,124 10.8% 60.5
فوگو 476 37,421 8.6% 78.6
سال 216 14,816 3.4% 68.6
سآو نیکولاو 388 13,661 3.1% 35.2
براوا 67 6,804 1.6% 106.3
مائیو 269 6,754 1.6% 25.1
بوا ویستا 620 4,209 1.0% 6.8
سانتا لوزیا 35 0 0.0% 0.0
کیپ ورڈی 4033 434,669 100% 116.8