گالاگو
ملک حیوانات
برادری کورڈیٹ
ٹولی: ممالیہ
جینس آگو مانس
ذیلی قسم گلی نک
خاندان گالاگو
ٹوکرہ: 3
ونڈاں: 20

گالاگو رات کو باہر پھرنے والے آگو مانس ہیں۔ یہ افریقہ کے باسی ہیں۔ گالاگو کی بڑی آنکھیں ہوتی ہیں جن کی وجہ سے یہ رات کو بھی بآسانی دیکھ سکتے ہیں۔ ان کا جسم پھرتیلا اور مضبوط، سماعت تیز اور دم لمبی ہوتی ہے۔ ایہ دو میٹر تک اونچی چھلانگ لگا سکتے ہیں۔ ان کا عرصہ حیات بارہ سے سولہ سال تک ہوتا ہے۔

Mohol bushbaby (Galago moholi)