گتسمنی (Gethsemane) (یونانی: Gethsēmanē ،Γεθσημανή؛ عبرانی: גת שמנים، Gat-Šmânim‎؛ آرامی: גת שמני، Gath-Šmânê؛ کلاسیکی شامی: Gat Šmānê) آرامی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی "کولھو" ہیں۔[1] جبل زیتون، یروشلم کے قدم پر ایک باغ ہے جہاں اناجیل کے مطابق عیسیٰ علیہ السلامنے اپنے حواریوں کے ساتھ تصلیب سے ایک رات قبل قیام کیا تھا۔[2][3]

باغ گتسمنی

حوالہ جات

ترمیم
  1. قاموس الکتاب،گتسمنی، صفحہ828
  2. متی، 26:36
  3. مرقس، 14:32