گرام مثبت بیکٹیریا
گرام مثبت بیکٹیریا وہ بیکٹیریا ہیں جوگرام داغ میں کرسٹل وایلیٹ داغ کا رنگ کو برقرار رکھتے ہیں۔ یہ ایک خاص مادہ ( peptidoglycan) کی ایک موٹی پرت پر مشتمل ایک سیل دیوار رکھتے ہیں۔ یہ اں بیکٹیریا کی خصوصیت ہے۔
=گرام مثبت بیکٹیریا =* staphylococci ("staph")
- streptococci ("اسٹریپ")، * pneumococci،
- خناق (Cornynebacterium diphtheriae) اور * اینتھریکس (بیسیلس anthracis) کے لیے ذمہ دار جراثیم۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Definition of Gram-positive"۔ 04 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2015