گران ایلڈ
گران لڈ وک لڈسٹراڈ کے بنائے گئے ایک مجسمے کا نام ہے جو امیو شہر کے امیو سینٹرل اسٹیشن کے سامنے موجود ہے۔ یہ 9 میٹر طویل ہے۔ 1970 میں اس کے افتتاح کے بعد اس کا شمار دنیا کے سب سے بڑے مجسموں میں ہونے لگا .[1]
گران ایلڈ کی تصویر | |
فن کار | وک لڈسٹراڈ |
---|---|
سال | 1970 |
طرز | عوامی work of art |
مادہ | شیشه |
ابعاد | 900 cm (350 انچ) |
مقام | Järnvägstorget, امیو, سویڈن |
63°49′46″N 20°15′59″E / 63.82944°N 20.26639°E | |
زیر ملکیت | امیو میونسپلٹی |
مجسمہ
ترمیمیہ مجسمہ گلاس کے تین ستونوں سے بنا ہے۔ اس کے کالم 9 ملیمیٹر پتلی 3000 گلاس کی پلیٹوں سے بنائے گئے ہیں۔ ان پلیٹوں کے شامل کرنے کے لیے اے پوكسي سَریش (glue) کی مدد لی گئی تاكہ یہ سخت سے سخت موسم میں بھی حسبِ حال قائم رہے .[1]
حوالے
ترمیم- ^ ا ب "Skulptören Vicke Lindstrand"۔ 25 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2011