گرشون یوسف ایک نائیجیرین کرکٹر ہے۔ [1] اکتوبر 2019ء میں اسے متحدہ عرب امارات میں 2019ء کےآئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے نائیجیریا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل نائیجیریا کے لیے ہانگ کانگ کے خلاف 27 اکتوبر 2019ء کو ڈیبیو کیا۔ [3]

گرشون یوسف
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 18)27 اکتوبر 2019  بمقابلہ  ہانگ کانگ
ماخذ: Cricinfo، 27 اکتوبر 2019ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Gershon Yusuf"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019 
  2. "When opportunity meets the prepared; Nigeria T20 World Cup Qualifier preview"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2019 
  3. "39th Match, Group B, ICC Men's T20 World Cup Qualifier at Tolerance Oval, Oct 27 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2019