گریفین یا گریفون اساطیروں اور داستانوں میں پائے جانے والا مافوق فطرتی جاندار ہے۔ اس کا دھڑ شیر جیسا اور سر اور پر عقاب کے جیسے ہیں۔ قدیم یونانی اساطیروں میں اس کا تذکرہ ملتا ہے۔ فارسی میں اس کو ہما کہتے ہیں۔

گرفن
(griffon, gryphon)
Knossos fresco in throne palace.JPG
گرفن
گروه بندیعلم الاساطیری مخلوق
مشابہ مخلوقاتسیمرغ ، ابوالہول
علم الاساطیریوریشیائی
Persepolis iran persian.jpg

حوالہ جاتترميم