گروک بند
گروک ڈیم ایک مجوزہ بند ہے جو دریائے گروک پر واقع ہے ، یہ بند پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ضلع خاران کے جنوب مشرق میں 47 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ بند ارتھ کور راک فل بند ہے جس کی بلندی 184 فٹ ہے۔ ذخائر مکمل ہونے پر 12،500 ایکڑ رقبے کے کمانڈ ایریا کو سیراب کرے گا اور اس میں 300 کلو واٹ ہائیڈرو بجلی کی گنجائش ہوگی۔ [1]
گروک بند | |
---|---|
ملک | پاکستان |
مقام | ضلع خاران، بلوچستان، پاکستان |
درجہ | مجوزہ |
تعمیر کا آغاز | 2013 (مجوزہ) |
تاریخ افتتاح | 2016 |
تعمیری اخراجات | 7.921 ارب پاکستانی روپے |
مالک | حکومت بلوچستان |
ڈیم اور سپل وے | |
قسم ڈیم | ارتھ کول راک فل بند |
بلندی | 184 ft |
ذخیرہ آب | |
کل گنجائش | 50,695 AF |
بجلی گھر | |
Installed capacity | 300 KW |
مزید دیکھیے
ترمیمپاکستان میں ڈیموں اور آبی ذخائر کی فہرست۔ پاکستان میں بجلی گھروں کی فہرست۔
نوٹ
ترمیم- ↑ "GARUK DAM PROJECT"۔ WAPDA, Govt of Pakistan۔ 10 جون 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2012