گرینڈ کینین
گرینڈ کینین (Grand Canyon) (ہوپی: Ongtupqa؛ (yuf: Wi:kaʼi:la)، ہسپانوی: Gran Cañón) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست ایریزونا میں ایک آبی درہ ہے جسے دریائے کولوراڈو نے تراشا ہے۔
گرینڈ کینین Grand Canyon | |
---|---|
گرینڈ کینین | |
فرشی بلندی | approx. 2,600 فٹ (800 میٹر) |
طویل-محور لمبائی | 277 میل (446 کلومیٹر) |
چوڑائی | 4 تا 18 میل (6.4 تا 29.0 کلومیٹر) |
آبی ذخائر | دریائے کولوراڈو |