گریویٹی (انگریزی: Gravity) ایک ہالی وڈ انگریزی فلم ہے، جس کے ہدایتکار الفونسو کوارون اور تخلیق کار ڈیوڈ ہیمین ہیں جبکہ اسے جوناس کوارون نے لکھا اور مرکزی کردار سینڈرا بولاک اور جارج کلونی نے ادا کیا۔ فلم 4 اکتوبر 2013ء کو ریاستہائے متحدہ امریکا اور 8 نومبر 2013ء کو برطانیہ میں ریلیز کی گئی۔

گریویٹی (فلم)
Gravity Poster.jpg
Theatrical release poster
ہدایت کارالفونسو کوارون
پروڈیوسرAlfonso Cuarón
ڈیوڈ ہیمین
تحریرAlfonso Cuarón
Jonás Cuarón
ستارےسینڈرا بولاک
جارج کلونی
موسیقیSteven Price
سنیماگرافیEmmanuel Lubezki
ایڈیٹرAlfonso Cuarón
Mark Sanger
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاروارنر بردرز
تاریخ اجراء
  • 28 اگست 2013ء (2013ء-08-28) (Venice)
  • 4 اکتوبر 2013ء (2013ء-10-04) (United States)
  • 8 نومبر 2013ء (2013ء-11-08) (United Kingdom)
دورانیہ
91 minutes[1]
ملکUnited Kingdom[2]
United States[2]
زبانانگریزی
بجٹ$100 million[3]
باکس آفس$716,392,705[3]

حوالہ جاتترميم

  1. "GRAVITY (12A)". وارنر بردرز. British Board of Film Classification. August 23, 2013. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ August 23, 2013. 
  2. ^ ا ب "Gravity". Toronto International Film Festival. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2014. 
  3. ^ ا ب Staff (January 16, 2014). "Gravity". باکس آفس موجو. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ May 9, 2014.