گریگوری ٹائرون ٹیلر (پیدائش: 14 دسمبر 1987ء) بہاماس کے کرکٹ کھلاڑی اور بہاماس کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں۔ ٹیلر بائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں جو بائیں ہاتھ کے باؤلر کے طور پر بھی گیند بازی کرتے ہیں۔ ٹیلر کبھی کبھار وکٹ کیپر کے طور پر بھی کھیلتا تھا۔جولائی 2019ء میں انھیں برمودا کے دورے کے لیے بہامین سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [1]اکتوبر 2021ء میں ٹیلر کو انٹیگوا میں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے بہاماس ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [2] اس نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 7 نومبر 2021ء کو بہاماس کے لیے کینیڈا کے خلاف کیا۔ [3]

گریگوری ٹیلر
ذاتی معلومات
مکمل نامگریگوری ٹائرون ٹیلر
پیدائش (1987-12-14) 14 دسمبر 1987 (عمر 36 برس)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازینامعلوم
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 10)7 نومبر 2021  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ٹی2016 اپریل 2022  بمقابلہ  جزائر کیمین
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی ٹوئنٹی20
میچ 11 12
رنز بنائے 131 141
بیٹنگ اوسط 11.90 11.75
100s/50s –/– –/–
ٹاپ اسکور 32 32
گیندیں کرائیں 168 168
وکٹ 10 10
بولنگ اوسط 18.10 18.10
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 3/27 3/27
کیچ/سٹمپ 5/– 5/1
ماخذ: کرک انفو، 29 نومبر 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. @ (24 July 2019)۔ "National team training for Bermuda" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے 
  2. "Bahamas Men's squad announced for T20 World Cup Americas qualifiers in Antigua"۔ Czar Sportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2021 
  3. "2nd Match, North Sound, Nov 7 2021, ICC Men's T20 World Cup Americas Region Qualifier"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2021